21 اکتوبر 2014 - 14:47
کراچی،لیاقت آباد میں فائرنگ، ایک اور پچس سالہ جوان بشارت علی شہید

کراچی میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ ایک معمول بن گئی ہے، آج صبح ایک اور شیعہ جوان کو ٹارگٹ کرکے شہید کیا گیا مگر حکومت اور سیکورٹی ادارے ہمیشہ کی طرح شیعہ ٹارگٹ کلنگ پر خاموش رہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ ایک معمول بن گئی ہے، آج صبح ایک اور شیعہ جوان کو ٹارگٹ کرکے شہید کیا گیا مگر حکومت اور سیکورٹی ادارے ہمیشہ کی طرح شیعہ ٹارگٹ کلنگ پر خاموش رہے۔
اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ہاشمی امابارگاہ کے قریب شیعہ جوان بشارت علی کو تکفیری وہابی دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔ بشارت علی امابارگاہ کے متولی کے بیٹے تھے۔

.......

/169